Loading...
Loading...
COMPETITIVE EXAMINATION – 2025 FOR RECRUITMENT TO POSTS IN BS-17 UNDER THE FEDERAL GOVERNMENT
سوال
سماجی امن کے قیام میں مکارم اخلاق کی کیا اہمیت ہے ؟ اس پس منظر میں
رسول اللہ ﷺ نے مکارم اخلاق کی تکمیل کس طرح کی؟
سوال
فرض کفایہ سے کیا مراد ہے؟ اس کی دینی اور سماجی اہمیت کیا ہے؟ موجودہ
دور میں کون سے امور فرض کفایہ کے دائرے میں شامل تصور ہوتے ہیں؟
سوال
اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں طبقاتی معاشرت کی حیثیت متعین کریں اور
اس کے انسانی سماج پر اثرات کا جائزہ لیں۔
سوال
دولت کے ارتکاز کے مفاسد کیا ہیں؟ اسلام نے اس کو روکنے کے لیے کن
معاشی اقدامات کو متعارف کرایا ہے ؟
سوال
عہد نبویﷺ میں قیام امن کے لئے جو معاہدات ہوئے ان کے فریقین کا تعین
کرتے ہوئے ان کے مندرجات کو زیر بحث لائیں۔
سوال
ما بعد عہد نبوی ، مسلم تاریخ کے تناظر میں مذہبی رواداری کو زیر بحث
لائیں۔
سوال
مغربی تہذیب کے بارے میں آج کے مسلم حلقوں میں کیا نقطہ نظر پائے جاتے
ہیں ؟ ان کی نشاندہی کر کے ان کا تجزیہ کریں۔
Browse our complete collection of CSS, PPSC, and PMS past papers.