Loading...
Loading...
COMBINED COMPETITIVE EXAMINATION FOR RECRUITMENT TO THE POSTS OF PROVINCIAL MANAGEMENT SERVICE, ETC - 2023
: ادب کسی نظریے اور مقصد کا ترجمان ہو تو اس کی جمالیاتی حیثیت کو نقصان پہنچتا ہے۔ تائید یا تردید کریں۔
اردو کی کلاسیکی شاعری میں تصوف ایک اہم موضوع تھا۔ اس کے محرکات پر روشنی ڈالیں۔
اردو مخلوط اور مشترک زبان ہونے کے باوجود کسی زبان کی مقلد یا تابع نہیں ہے۔ اپنی رائے کا اظہار کریں
مقدمہ شعر و شاعری نے ادبی تنقید میں کن نئے مباحث کو فروغ دیا۔ اور یہ قدیم انداز تنقید سے کس طرح مختلف ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں۔
علی گڑھ تحریک نے اردو ادب کو خواب و خیال کی دنیا سے نکال کر عقلیت اور ٹھوس حقائق سے آشنا کیا۔ تائید یا تردید کریں
شبلی نعمانی نے سیرت نگاری اور سوانح نگاری کے ذریعے مسلمانوں کی عظمت رفتہ کی بازیافت کی۔ روشنی ڈالیں
ترقی پسند افسانے نے سماجی حقیقت نگاری کو بہت اہمیت دی۔ نمائندہ افسانوں کی مثالوں سے واضح کریں۔
فیض احمد فیض کی شاعری حقیقت اور رومان کا امتزاج ہے۔ کلام فیض سے شعری مثالوں کی مدد سے واضح کریں۔
محمد حسین آزاد کی رومانیت کسی رد عمل کی پیداوار نہیں بلکہ یہ ان کی اپنی افتاد طبع کی نقیب ہے ۔ دلائل سے ثابت کریں
Browse our complete collection of CSS, PPSC, and PMS past papers.