Loading...
Loading...
COMBINED COMPETITIVE EXAMINATION FOR RECRUITMENT TO THE POSTS OF PROVINCIAL MANAGEMENT SERVICE, ETC - 2023
درج ذیل میں سے کسی ایک موضوع پر جامع مضمون لکھیے ۔
فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
دور جدید کی ترقی میں اسلامی اقدار کا کردار
عصر حاضر کی صورت حال اور میڈیا کی ذمہ داریاں
فکر اقبال اور نوجوان نسل
قصیدے کی تعریف اور اس کے عناصر ترکیبی کا جائزہ لیجیے۔
یا
مرثیہ کی تعریف اور اس کی روایت کا جائزہ پیش کیجیے۔
سوانح نگاری کی تعریف کرتے ہوئے حالی کے مقام و مرتبہ کا تعین کیجیے۔
یا
خاکہ نگاری کا ارتقائی جائزہ پیش کیجیے۔
مولوی عبدالحق نے عام شخصیات کے خاکے تصنیف کیے ہیں۔ ان خاکوں پر تنقیدی نوٹ لکھیے ۔
یا
مضامین سرسید کے حوالے سے سرسید کی نثر پر اظہار خیال کیجیے۔
درج ذیل اشعار کی تشریح کچھیے اور شاعر کا نام بھی لکھیے ۔
هنگامه گرم کن جو دل نا صبور تھا
پیدا ہر ایک نالے سے شور نشور تھا
پہنچا جو آر آپ کو تو میں پہنچا خدا کے تئیں
معلوم اب ہوا کہ بہت میں بھی دور تھا
آتش بلند دل کی نہ تھی ورنہ اے کلیم
یک شعله برق خرمن صد کوه طور تھا
Browse our complete collection of CSS, PPSC, and PMS past papers.